Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یرغمالی رہا نہ کرنے پر غزہ کے علاقے ضم کرنے کی دھمکی

تل ابیب : صیہونی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے یرغمالی رہا نہ کرنے پر غزہ کے علاقے ضم کرنے کی دھمکی دیدی۔صیہونی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہاہے کہ اگر حماس یرغمالی رہا کرنے سےانکار کرتی ہے تو میں نے فوج کو مزید علاقوں پر قبضہ کرنے، آبادی کو خالی کرانے اور غزہ کے ارد گرد سیکیورٹی زون کو اسرائیلی باشندوں اورفوجیوں کے تحفظ کے لیے وسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کاٹز نےکہاکہ جب تک حماس اپنا انکار جاری رکھے گی وہ زیادہ سے زیادہ زمین کھوئے گی جسے اسرائیل میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تمام فوجی اور شہری دباؤ کا استعمال کرے گا۔ جس میں غزہ کی جنوبی آبادی کا انخلا اور غزہ کے رہائشیوں کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے نقل مکانی کے منصوبے پر عمل درآمد شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular