Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

شام میں تیسرے پارلیمانی الیکشن ، 2100 امیدواروں نے حصہ لیا

حکمران بعث پارٹی کی اپوزیشن جماعت نے الیکشن میں حصہ نہیںلیا
دمشق (نیوزڈیسک) جنگ زدہ شام میں تیسرے پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ، انتخابات میں 2100 امیدواروں نے حصہ لیا، ووٹنگ کیلئے سات ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ،حکمران بعث پارٹی کی اپوزیشن جماعت نے الیکشن میں حصہ نہیںلیا،سابقہ پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت اور اس کی اتحادیوں کو 250رکنی پارلیمنٹ میں سے200نشستیں حاصل تھیں، بشارالاسد کے اقتدار کا تقریباً نصف عرصہ ملک میں بغاوت اور مغربی ممالک کی پابندیوں کا سامنا کرتے گذرا، انتخابات کے آغاز کے ساتھ ہی دارالحکومت دمشق میں متعدد بم دھماکے ہوئے جن میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular