Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

بے حجاب خواتین جانوروں کے مترادف، طالبان نے افغانستان میں پوسٹرز لگادئے

قندھار: افغان طالبان کی پولیس نے قندھار بھر میں ایسے پوسٹر آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ حجاب نہ پہننے والی خواتین جانوروں کی طرح دکھتی ہیں۔ حکام کاکہنا ہے کہ ایسا طالبان سربراہ ہبت اللہ اخونزادہ کے حکمنامے پرعملدرآمد کرانے کیلئے کیا گیا ہے۔ یہ پوسٹرز دکانوں،کافی شاپس اور دیگر مقامات پر آویزاں کیے گئے ہیں۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ حجاب کی پابندی نہ کرنے والی خواتین کے اہلخانہ کو ایسے پوسٹرز کی مدد سے آگاہ کیاجارہا ہے۔ طالبان نے یہ بھی کہا ہے کہ حکم کی تعمیل نہ کرنےوالی خواتین کے رشتہ دار مردوں کو آگاہ کرتے ہوئے معطل بھی کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular