Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیل کی شام پر جارحیت کی کوشش شامی ایئرڈیفنس سسٹم نے ناکام بنادی

دمشق: شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کے مطابق شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں صیہونی فوج کے حملوں کو پسپا کردیا ہے۔ سانا نیوز ایجنسی نے اس سے قبل دمشق کے اطراف میں کئی بم دھماکوں کی خبردی تھی۔
شام کے خلاف غاصب اسرائیل کی فضائی جارحیت ایسی حالت میں جاری ہیں کہ حکومت شام نے بارہا اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام خط میں صیہونی حکومت کے ان حملوں کی مذمت اور انھیں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت، حالیہ برسوں میں دمشق اور شام کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کرتی رہی ہے جن میں سے اکثر حملوں کو شامی فوج پسپا کرتی رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular