Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ولی امر مسلمین کا جنوبی لبنان کے مکینوں کی شجاعانہ واپسی کا خیرمقدم

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے صیہونی حکومت کی تمام تر جارحت اور دھمکیوں کے باوجود جنوبی لبنان کے مکینوں کی اپنے گھروں کی جانب شجاعانہ واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ولی امر مسلمین نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ تمام سیاسی اور مادی اندازے جنوبی لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے مغلوب ہو گئے کہ جنہوں نے صیہونی فوج کو ہیچ سمجھتے ہوئے اللہ کے وعدوں پر بھروسہ کیا اور جذبہ ایثار سے لبریز ہو کر میدان میں پہنچ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular