Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

سوڈانی عوام بغاوت کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے

خرطوم : سوڈان میں اکتوبر میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں ایک بار پھر ہزاروں شہریوں نے بھرپور مظاہرے کئے۔ مظاہروں کو محدود رکھنے کے لیے خرطوم اور اس کے جڑواں شہر ام درمان میں صدارتی محل کے ارد گرد سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ مشرقی شہروں قادریف اور پورٹ سوڈان جب کہ مغرب میں جنگ زدہ علاقے دارفور سمیت دیگر جگہوں پر بھی مظاہرین نے احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ مظاہرین نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائروں کو آگ لگادی۔ مقامی طبی گروپ کے مطابق اکتوبر میں بغاوت کے بعد سے اب تک مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں 90 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر نوجوان تھے اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular