Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے، یونیسیف

غزہ : ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں غزہ کے بچوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روز بروز غزہ میں بچوں کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے۔ ہم غزہ کے افراد کو نہیں چھوڑ سکتے۔ عالمی برادری جنگ زدہ غزہ کے بچوں کو مایوس نہ ہونے دیں۔ واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی بے رحمانہ بمباری میں شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہزار سے تجاویز کرگئی ہے جن میں 11 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular