غزہ : غزہ کی صورتحال دوسری جنگ عظیم کے جرمنی سے زیادہ تشویشناک، خطرناک اور افسوسناک ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزپ ڈوریل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کو ناگزیر قرار دے دیا۔ پالیسی اجلاس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی اشد ضروری ہے۔ نقصانات کا اندازہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔ سردی بڑھنے کے بعد غزہ میں اموات مزید بڑھ سکتی ہیں ایک طرف اسرائیل مسلسل بمباری کررہا ہے تو دوسری طرف غزہ میں کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔ اسپتالوں میں طبی سہولیات ناپید ہوچکی ہیں ایسے میں یہ صورتحال دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی سے بھی کہیں زیادہ تباہ کن ہے.
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- غزہ کی صورتحال، تشویشناک، خطرناک اور افسوسناک ہے، یورپی یونین
غزہ کی صورتحال، تشویشناک، خطرناک اور افسوسناک ہے، یورپی یونین
-
Raza Musani - دسمبر 12, 2023
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































