Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

الشفا اسپتال حملے پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے، حماس

غزہ: حماس نے الشفاء اسپتال کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسپتال پر اسرائیلی جارحیت عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی اخلاقی ناکامی کی علامت ہے جو اسرائیل کے روایتی اتحادی امریکا پر صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہمی سے روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ الشفاء اسپتال کمپلیکس اور اس کے اندر پھنسے افراد کی صورتحال پر شرمناک خاموشی عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی رسوائی اور اخلاقی ناکامی کی عکاسی کرتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ عالمی برادری صیہونیوں کی کلنگ مشین اور امریکا کو روکنے سے قاصرہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ کی برآمدات کو روکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular