Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی عمان میں ہفتے کو ہوگا

تہران : ایران اور امریکا کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی عمان میں ہفتے کو ہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے مقام کے حوالے سے افواہوں کی تردید کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات کا پہلا دور 12 اپریل کو عمان میں ہی ہوا تھا۔ فریقین نے بات چیت کو مثبت اور تعمیری قرار دیا تھا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ امریکا سے مذاکرات عمانی وزارت خارجہ کے توسط سے ہی ہوں گے، امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر عمانی حکومت کے شکرگزار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular