Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے، حسام بدران

غزہ: حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے۔ حسام بدران نے کہا ہے کہ آج بنیامین نیتن یاہو اور ایتمار بن گویر کی قیادت میں قابض حکومت کی فلسطینیوں کو زبردستی ان کے وطن سے باہر منتقل کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ حسام بدران نے کہا کہ ہم ایک بار پھر دنیا پر ثابت کریں گے کہ فلسطینی قوم اپنی مقدس سرزمین اور وطن سے دستبردار ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی اور اس سلسلے میں وہ ہر قیمت چکانے کو تیار ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ فلسطینی قوم ناقابل تسخیر ہے، اور وہ ہرگز شکست تسلیم نہیں کرسکتی اور ان کی شمالی غزہ کی پٹی میں واپسی کا منظر، قابضین کی بہت بڑی شکست، اور ان کی پسپائی کا غماز ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular