Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی بیدخلی کا منصوبہ مضحکہ خیز اور بے معنی ہے، حماس

دوحہ : حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے پر اصرار کی مذمت کرتے ہوئے اسے لغو اور بے معنی قرار دیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما سمیع ابو زہری نے کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے مضحکہ خیز اور بے معنی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت جو اہداف طاقت کے ذریعے حاصل کرنے میں ناکام رہی وہ سیاسی ہتھکنڈوں سے پورا کرنے میں بھی ناکام رہے گی۔ ابو زہری نے مذکورہ منصوبوں کو خطے میں مزید انتشار اور کشیدگی کا ایک نسخہ قراردیا انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو اس کی تعمیر نو کے بہانے بے گھر کرنے کے بار بار امریکی اعلانات جرم میں مسلسل ملوث ہونے کی عکاسی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular