Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا تاثر درست نہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے امداد واپس کرنے پر قیاس آرائیاں مسترد کردیں۔ پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا تاثر درست نہیں ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات بہت اچھے اور صدیوں پرانے ہیں۔ تعلقات کی نوعیت اتنی مضبوط ہے کہ اس کی انتہا نہیں اور یہ آج کل کے زمانے کی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان نے امداد کے لیے رابطہ کیا تھا اور پاکستان نے امدادی سامان بھیجنے کا انتظام بھی کر لیا تھا لیکن بعد میں کہا گیا کہا کہ داخلی طور پر ضرورت پوری ہو گئی ہے۔ اسے کوئی اور رنگ دینا مناسب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی افغانستان کے عوام پر کوئی افتاد پڑی تو ایک ہی ملک تھا جس کی طرف افغانستان نے دیکھا وہ پاکستان تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular