Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کے عوام ایک تاریخی انسانی تباہی کے دہانے پر ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں۔ اسی فیصد باشندوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ بڑے پیمانے پر اموات اور تباہی آبادی والے علاقوں میں وسیع پیمانے پر دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں بچوں کی ہلاکتیں میرے سیکرٹری جنرل رہنے کے بعد سے کسی بھی واقعہ میں مارے گئے بچوں کی کل تعداد سے کہیں زیادہ ہے انہوں نے کہاکہ غزہ کے لوگ ایک تاریخی انسانی تباہی کے دہانے پر ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق غزہ میں تمام گھروں میں سے 45 فیصد کو نقصان پہنچا یا تباہ ہو چکے ہیں۔ انتونیو گوتریس نے کہاکہ غزہ میں جنگ بندی کو طول دینے کے لیے مذاکرات کیے جا رہے ہیں، لیکن حقیقی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular