Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینی عوام کے صبر اور مزاحمت نے اسرائیل کو پسپائی پر مجبور کردیا، ولی امرمسلمین

TEHRAN, IRAN – NOVEMBER 19: (—-EDITORIAL USE ONLY â MANDATORY CREDIT – "IRANIAN LEADER PRESS OFFICE / HANDOUT” – NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS – DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS—-) Iranian Supreme Leader Ali Khamenei speaks on the protests all around the country in Tehran, Iran on November 19, 2022. (Photo by IRANIAN LEADER PRESS OFFICE/Anadolu Agency via Getty Images)

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے صبر اور مزاحمتی قوتوں نے صیہونی حکومت کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔
حماس اسرائیل معاہدے پر ردعمل میں ولی امر المسلمین نے کہا کہ ایک دن مورخین اپنی کتابوں میں لکھیں گے کہ ایک صیہونی گروہ نے ہزاروں خواتین اور بچوں کا انتہائی ہولناک طریقے سے قتل عام کیا اور آخر کار انہیں شکست ہوئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular