Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

ایٹمی ایجنسی اسرائیلی الزامات پر ہمارے خلاف رپورٹس تیار کرتی ہے، ایران

تہران : ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔الجزیرہ ٹی وی سے انٹرویو میں محمد اسلامی نے کہا کہ ہم نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سوالات کے جواب، اب تک بالکل درست دیے ہیں۔عالمی توانائی میں ہمارا حصہ صرف تین فیصد ہے اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی 25 فیصد سرگرمیاں ہماری سرزمین میں ہوتی ہیں اور آئی اے ای اے کی کیمرے کی فوٹیج تک رسائی جوہری معاہدے کے انجام پر منحصر ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ہماری سائٹس کو نشانہ بنانے کی مذمت تک نہیں کی اور یہ ایک بڑا سوال ہے۔ ہماری حکمت عملی میں جوہری ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں اور جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ محض جانبدارانہ الزامات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular