Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سی پیک کو نقصان پہنچانے والوں کے مکروہ ارادے ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کو نقصان پہنچانے والوں کے مکروہ ارادے ناکام بنا دیں گے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سےجاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سی پیک کو نقصان پہنچانے والوں کے مکروہ ارادے ناکام بنادیں گے، چینی سفیر نونگ رونگ نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کیساتھ سٹریٹجک پارٹنر کے طور پرتعاون جاری رکھے گا۔ افغانستان میں حالیہ پیش رفت اورخطے میں امن و استحکام لانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular