Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد : ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے ایرانی سفارتخانہ جاکر ایرانی سفیر رضا امیر مقدم سے ملاقات کی. لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی اور مفتی گلزار نعیمی پر مشتمل وفد نے ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت کیا. وفد نے کہاکہ ہیلی کاپٹر حادثے پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، علامہ عارف واحدی، لیاقت بلوچ اور مفتی گلزار نعیمی نے مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی کلمات بھی تحریر کئے.

مزید پڑھیے

Most Popular