Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس 16 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی دوروزہ اجلاس 16دسمبر کو پاکستان میں ہوگا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں8 سے 19 دسمبر تک تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردئے گئے صرف پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر چیف الیکشن کمشنر و اراکین کا اجلاس کل ہوگا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقی کمیٹیوں کے اجلاس کی منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کررہا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular