Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں، تنخواہوں کی ادائیگی ہے، ریڈ کراس

جنیوا : عالمی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں بلکہ تنخواہوں کی ادائیگی ہے۔ جنیوا میں قائم ریڈ کراس کی کمیٹی آئی سی آر سی کے صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کو تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا پابندیوں میں نرمی کرے اور افغانستان کے بیرون ملک اثاثے جاری کرے تاکہ بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے بچا جا سکے۔ طالبان کے قبضے کے بعد امریکا نے افغان مرکزی بینک کے تقریباً ساڑھے نو ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular