Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

رہائی پانے والی اسرائیلی خواتین بھی حماس کے حسن سلوک کی معترف

تل ابیب : رہائی پانے والی اسرائیلی خواتین نے حماس کے حسن سلوک کی تعریف کردی۔ اسرائیلی میڈیا نے خواتین قیدیوں کے ابتدائی بیانات کے وہ حصے جاری کئے ہیں جن کو نشر کرنے کی حکومت نے اجازت دی تھی۔ خواتین نےکہا کہ قید میں تنہا نہیں رکھا گیا۔ مختلف مقامات پر منتقل کیا جاتا رہا۔ ضرورت پڑنے پر ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ خواتین نے بتایا کہ ٹی وی اور ریڈیو کی خبروں تک رسائی دی گئی اور مظاہروں کی خبریں بھی دیکھیں۔ خواتین نے بتایا کہ انہیں رہا کیے جانے سے چند گھنٹے قبل ہی رہائی کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
حماس نے کہا ہے کہ مزید چار اسرائیلی خواتین کو ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular