Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل فلسطین تنازعہ عالمی سطح پر نفرت بڑھانے کا سبب بن رہا ہے، امریکا

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہود دشنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری تنازع عالمی سطح پر نفرت میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورت حال نہ صرف باعث تشویش ہے بلکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں یہود دشمنی اور مسلم مخالفت بڑھتی جا رہی ہے، اس حوالے سے امریکا فکرمند ہے اور اسرائیل فلسطین تنازع کے جلد از جلد خاتمے سمیت اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا اس کے سوا کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا۔ امریکا اس کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular