Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی معیشت ہل کر رہ گئی، کرنسی کی قدرمیں کمی، اسٹاک مارکیٹ کو جھٹکا

تل ابیب: حماس کے حملے سے اسرائیلی معیشت ہل کر رہ گئی، اس کی کرنسی کی قدر دو فیصد تک نیچے آگئی ہے۔ یہ سات سال کی کم ترین سطح ہے۔ بینک آف اسرائیل نے کرنسی کی قدر کو سنبھالنے کیلئے پہلی بار 30 ارب ڈالر غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان کردیا۔ بینک کا کہنا ہے کہ صورتحال اور مارکیٹس کا جائزہ لیتے رہیں گے اور صورتحال کے مطابق تمام دستیاب طریقہ عمل کے ساتھ کام کریں گے۔ جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل بھی مہنگا ہوگیا۔ امریکی کی تیل کی قیمت تین فیصد کمی سے 85 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ جبکہ برطانوی برنیٹ کروڈ 87 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچا۔ ایشیائی مارکیٹیں بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular