Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی کابینہ نے بھی جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی

تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کی منظوری کے بعد مکمل کابینہ نے بھی جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی۔ چھ گھنٹے سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے اجلاس میں کابینہ معاہدے کی توثیق کی گئی۔ جس کے تحت غزہ میں اسرائیل کے 15 ماہ سے جاری حملوں کے خاتمے کی راہ ہموار ہو سکے گی۔
چوبیس وزرا نے معاہدے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ آٹھ وزرا نے مخالفت کی۔ نیتن یاہو کے دفتر سے جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا فریم ورک اتوار سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ معاہدے کے تحت 3 مراحل پر مشتمل جنگ بندی کا آغاز ابتدائی 6 ہفتوں کے مرحلے سے ہوگا جس میں حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کا تبادلہ اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے قیدیوں کے بدلے سے کیا جائے گا۔ اسرائیل نے پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلیوں کی تصویریں جاری کردی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular