Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج پر ہر سمت سے حملے کیے جائیں، حماس کمانڈر

غزہ : غزہ میں حماس کے کمانڈر انچیف محمد الصیف نے اسرائیلی فوج پر ہر سمت سے حملے کا حکم دے دیا۔ اپنے پیغام میں حماس کمانڈر کا کہنا تھا کہ جس کے پاس جو ہتھیار ہے وہ اسرائیل کے خلاف استعمال کرے۔ اسرائیلی مظالم ناقابل برداشت ہوچکے ہیں۔امن مذاکرات اب نہیں کیے جائیں گے اب اسرائیلی سے میدان میں ہی بات ہوگی۔ غزہ میں کسی بھی غیر ملکی فوج یا اسرائیلی حمایتی کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہزاروں فلسطینیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔اب ہر فلسطینی اپنے خون کا خود قصاص لے گا۔ حماس کا وجود برقرار ہے۔اسرائیل کی قسمت میں شکست ہے اور فلسطینیوں کے لیے فتح اللہ کا وعدہ ہے۔ ہم جیتے ہیں تو کامیاب رہتے ہیں لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں تو کامیاب ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular