Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج حماس سے تعلق ثابت کرنے کیلئے گرفتار ورکرز پر تشدد کررہی ہے، اونروا

غزہ: فلسطین میں امداد اور بحالی کے عالمی ادارے اونروا کے سربراہ فلیپ لازرینی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تشدد کے ذریعے عملے کو حماس سے تعلق کا اعتراف کرنے پرمجبور کیا ہے۔ فلپ لازرینی نےکہاکہ اسرائیل کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ اس نے اعتراف کیلئے اونروا کے گرفتار کارکنوں پر شدید تشدد کیا ہے۔اسرائیل تشدد کے ذریعے اونروا کے کارکنوں سے حماس کے لیے کام کرنے کا اعتراف کروارہا ہے۔ عالمی برادری اسرائیل کی ظالمانہ اقدامات کا نوٹس لے اور انروا کی امداد فوری بحال کرے۔ واضح رہے کہ اسرائیل اونروا پر تسلسل سے7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام عائد کررہا ہے۔ اسرائیل کے مطابق انروا کے کئی کارکن حماس کے لئے کام کرتے ہیں اسرائیلی الزامات کے باعث کئی یورپی ممالک نے انروا کی امداد بھی بند کردی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular