Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی فضائیہ نے غزہ کو خالی کرنے کے دھمکی آمیز پیغام پر مبنی کتابچے گرادئے

صیہونی فضائیہ نے غزہ کو خالی کرنے کے دھمکی آمیز پیغام پر مبنی کتابچے گرادئے. کتابچے میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اور قرآن کی آیات شامل ہیں۔ کتابچے میں دھمکی دی گئی ہے کہ غزہ والےاسرائیل سے تعاون کریں یا جبری نقل مکانی کا سامنا کریں۔ ٹرمپ ہرصورت غزہ کو خالی کرائیں گے چاہے کوئی قبول کرے یا نہ کرے۔ پیغام کے مطابق جو لوگ تعاون کے بدلے امداد چاہتے ہیں اسرائیل ان کی مدد میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرے گا۔
کتابچے میں لکھا گیا ہےکہ اگر غزہ کے تمام لوگوں کا وجود ختم ہو جائے تو دنیا کا نقشہ نہیں بدلے گا۔ کوئی آپ کا احساس کرے گا نہ ہی آپ کے بارے میں پوچھے گا۔ پیغام میں لکھا گیا ہے کہ امریکا اور یورپ کو آپ کی پرواہ نہیں یہاں تک عرب ممالک بھی ہمارے اتحادی ہیں وہ ہمیں پیسہ اور اسلحہ دیتے ہیں جبکہ آپ کو صرف کفن بھیجتے ہیں۔ آپ کا کھیل تقریبا ختم ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular