Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

انتخابی نتائج کیخلاف عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے

بغداد : عراق میں انتخابی نتائج کیخلاف عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ اور بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن اور انتخابی نتائج کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بعض مظاہرین گرین زون میں داخل ہونا چاہتے تھے جنھیں سیکیورٹی فورسز نے روک دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی اور ہم نتائج کو قبول نہیں کرتے ۔ انہیں کالعدم قرار دیا جائے۔ احتجاج کے مدنظر گرین زون کے چاروں طرف سیکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular