Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی عدالت نے امریکی پابندیوں سے بچنے کی تیاری شروع کردی

ہیگ : بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ممکنہ امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے اقدامات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ فوجداری عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اسٹاف کو فوری طور پر 3 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگیاں کرے گی جو پیشگی تنخواہ کی صورت میں ہوگی۔ تاکہ امریکی پابندیوں کا فوجداری عدالت کے اسٹاف پر اثر منتقل نہ ہو سکے۔ فوجداری عدالت کو خطرہ ہے کہ مالیاتی پابندیوں کی وجہ سے فوجداری جرائم سے متعلق ٹربیونل کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کے خلاف پابندیاں لگانےکیلئے ووٹ استعمال کیا ہے۔ تاکہ عدالت کو نیتن یاہو کو جنگی جرائم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی سزا دی جا سکے۔
واضح رہے امریکہ اس سے پہلے بھی ایک بار فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر چکا ہے۔ امریکہ کا مؤقف ہے کہ اسرائیل بین القوامی فوجداری عدالت کا رکن ملک نہیں ہے۔ اس لیے اس کو اس طرح جنگی جرائم سے روکنا غلط ہے کہ اس کے وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular