Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری کا نائجر میں جمہوریت کی بحالی پر زور

برسلز: امریکا، یورپی یونین اور افریقی یونین نے نائجر کے فوجی سربراہ پر زور دیا ہے کہ وہ صدر بازوم کو رہا اور ملک میں جمہوریت بحال کریں۔ افریقی یونین کے اجلاس میں نائجر میں فوجی بغاوت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی اہلکار فوری طور پر غیر مشروط طور پر اپنی بیرکوں میں واپس چلے جائیں اور زیادہ سے زیادہ پندرہ دن کے اندر آئینی اختیار بحال کریں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نائجر کے معزول صدر بازوم سے ٹیلی فون پر بات کی اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نائجر میں آئینی نظم اور جمہوری حکمرانی کی مکمل بحالی کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری رکھے گا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ یورپی یونین نائجر میں فوجی حکام کو تسلیم کرتا ہے اور نہ ہی کرے گا۔ محمد بازوم واحد جائز صدر ہیں۔ آئین کی معطلی اور ملک میں جمہوری اداروں کو تحلیل کرنے کا اعلان نائجر کی ریاست اور عوام دونوں کو کمزور کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular