Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری فلسطینیوں پر آبادکاروں کے حملے رکوائے، فلسطینی حکومت

رام اللہ : فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کو روکنے کے لیے
اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قصبوں اور دیہات پر آبادکاروں کے حالیہ اجتماعی حملے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے درمیان واضح اشتراک اور منظم حکمت عملی کی عکاسی کرتے ہیں۔ جس کا مقصد فلسطینی عوام کو دبانا اور خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ بیان کے مطابق فلسطینی شہروں کے درمیان مرکزی سڑکیں منقطع کر دی گئی ہیں۔ دیہات کے داخلی راستوں کو بارہ سو سے زیادہ چوکیوں اور آہنی دروازوں کے ساتھ بند کر دیا گیا ہے ۔ یہ اقدامات فلسطینیوں کی زندگی کو کنٹرول کرنے اور ان کا دم گھونٹنے کی منظم پالیسی کا حصہ ہے۔
بیان میں کہا گیاہے کہ عالمی برادری فلسطینی شہریوں پر حملوں کو روکنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular