Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری اسرائیل پر مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالے، حماس

FILE PHOTO: Palestinians walk on a street among the rubble of buildings destroyed during the Israeli offensive, amid a ceasefire between Israel and Hamas, at Jabalia refugee camp, northern Gaza Strip, February 17, 2025. REUTERS/Mahmoud Issa/File Photo

غزہ : حماس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اسرائیل پر غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کے اختتام پر حماس معاہدے کی تمام شقوں کو مکمل اور تفصیلات کے ساتھ میں نافذ کرنے کے پرعزم ہے۔ بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ وہ معاہدے میں اپنے کردار کے لیے پوری طرح سے عہد کرے اور بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے فوری طور پر اس کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو جائے۔
جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس کے درمیان قاہرہ میں بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ مصری حکام نے بتایا کہ ہفتے کو جنگ بندی کے پہلے مرحلے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے اسے توسیع دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular