Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صحت کی صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ناکابندی کی وجہ سے غزہ میں انسانی صحت کی صورتحال مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر جاپہنچی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے ایک بیان میں ناکابندی کے سنگین اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے کہاہےکہ غزہ کے شہری صاف پانی، رہائش اور طبی امداد سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خوف اتنا وسیع ہے کہ بہت سے رہائشی اسپتالوں میں جانے سے بھی ڈرتے ہیں۔ جنہیں جاری تنازعہ کے دوران بار بار نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ورکرز ضروری طبی سامان کی شدید قلت کی وجہ سے زخمیوں کے علاج کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خون کے تھیلے اور یونٹس، زخموں کی صفائی کیلئے روئی اور انفیکشن سے بچنے کے لیے اینٹی بائیوٹک تک ہر چیز کی کمی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular