Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ انسانیت اور تہذیب انسانی پر سیاہ دھبہ ہے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ : چین نے غزہ جنگ کو انسانیت اور تہذیب انسانی کے چہرہ پر سیاہ دھبہ قرار دے دیا ہے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے کہا کہ اکیسویں صدی میں غزہ میں انسانیت کی ایسی تذلیل پوری عالمی برادری کے لیے باعث شرمندگی ہے۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان سے قبل جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔ دنیا کو غزہ پر خاموش نہیں رہنا چاہئے جہاں ہزاروں افراد جان گنوا بیٹھے ہیں۔ اسرائیل نے نسل کشی اور جنگی جرائم کی انتہا کردی ہے۔ امریکہ اور اس کی سرپرستی میں اسرائیل کا غزہ میں قتل عام انسانی تاریخ کا شرمناک باب ہے۔ جس کو مذمت سے زیادہ عملی اقدامات سے روکنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular