
تہران: ولی امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دو شہید ججوں حجج الاسلام شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
دونوں شہید عدلیہ کے مایہ ناز اور بہادر جج تھے۔ جنہیں عدالت کے باہر شہید کر دیا گیا تھا۔


































