Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت کے شہدا کی تشیع جنازہ، قومی وحدت اور طاقت کا بھرپور مظاہرہ

تہران: اسرائیلی جارحیت میں شہید ایرانی فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنسدانوں سمیت ساٹھ شہدا کی تشیع جنازہ میں لاکھوں افراد امڈ آئے۔ تہران کی سڑکیں سوگواروں سے بھر گئیں۔ قومی وحدت اور طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے گونجتے رہے۔ صدر ۔ وزیر خارجہ ۔ حکومتی و عسکری شخصیات اور علمی و سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کرکے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
فوجی کمانڈروں۔ جوہری سائنسدانوں سمیت ساٹھ شہدا کی تشیع جنازہ کا آغاز انقلاب اسکوائر سے ہوا۔ جنازوں کو شہدا کی تصاویر سے مزین گاڑیوں میں جلوس کی شکل میں آزادی اسکوائر تک لایا گیا۔ شرکا نے شہدا کی تصاویر اور بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔
صدر مسعود پزشکیان۔ سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی ۔وزیر خارجہ عباس عراقچی۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی سمیت حکومتی و عسکری شخصیات اور علمی و سیاسی رہنماؤں نے تشیع جنازہ میں بھرپور حصہ لیا۔
کاروان شہدا کے شرکا صیہونی حکومت اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ شہدا کی تدفین تہران کے مشہور قبرستان بہشت زہرا اور مختلف امام زادگان کے حرم میں کی گئی۔ دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد لحد کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular