Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کیلئے مذاکرات کا پانچواں دور بھی بے نتیجہ رہا۔ گذشتہ روز مذاکرات میں وقفے کے بعد پیپلزپارٹی کا وفد واپس نہیں آیا۔ لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کے حوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طے شدہ ہیں۔ جلد دونوں جماعتوں کے درمیان معاملات کسی حتمی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔ دونوں جماعتیں آج چھٹے مذاکراتی دور کیلئے پھر سر جوڑیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular