Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بستیوں کی توسیع فلسطینی ریاست کیلئے خطرہ ہے، گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیلی کالونیوں کی مسلسل توسیع نے مجوزہ فلسطینی ریاست کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ سلامتی کونسل کی دو ہزار سولہ کی قرارداد نمبر 2334 پر عملدرآمد پر اپنی رپورٹ میں انتونیو گوتریس نے اسرائیلی بستیوں میں مسلسل توسیع کی مذمت کی اور انہیں بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع مشرقی یروشلم اور مقبوضہ مغربی کنارے کے منظرنامے اور آبادیات کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر رہی ہے۔ اور قابل عمل اور آزاد فلسطینی ریاست کے نفاذ کے لیے وجودی خطرہ لاحق ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی ملکیتی عمارتوں کو مسمار کرنے اور قبضے میں لینے سے انسانی حقوق کی متعدد خلاف ورزیاں ہوتی ہیں اور زبردستی منتقلی کے خطرے کے بارے میں خدشات جنم لیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular