Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نئے صدر کا انتخاب کل ہوگا، زرداری اچکزئی مدمقابل

اسلام آباد: نئے صدر کے لئے الیکشن کل ہوگا۔ آصف زرداری اور محمود اچکزئی امیدوار ہیں۔ صدارتی الیکشن میں قومی اسمبلی۔ سینیٹ اور چاروں اسمبلیوں کے ارکان ووٹ ڈالیں گے۔ تمام اسمبلیوں کے ارکان کی مجموعی تعداد 1185 ہے ۔ جبکہ الیکٹرول کالج کے تحت یہ تعداد 696 بنتی ہے۔ عدالتی چارہ جوئی اور نشستیں خالی ہونے کی وجہ سے یہ تعداد 655 رہ گئی اور 327 ووٹ حاصل کرنے والا کامیاب شمار ہوگا۔ ادھر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے نام خط میں مطالبہ کیا ہےکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد مخصوص نشستیں ابھی خالی ہیں۔الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔ اس سے پہلے موجودہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ وہ کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular