Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، 2 مزاحمت کار شہید اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللھیان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں۔ حسین امیر عبداللھیان نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے مجوزہ دورے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور عالمی ایجنسی کے درمیان تعاون اپنے منطقی اور صحیح راستے پر گامزن ہے۔ ہم نے بلواسطہ طور پر امریکیوں پر واضح کردیا ہے کہ تہران اب بھی سمجھوتے کے راستے پر کھڑا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ میں نئے قانون کی منظوری کی صورت میں حکومت اس پر عملدرآمد کی پابند ہوگی لہذا سمجھوتے کے حصول کا راستہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے سفارتی چینلوں کے ذریعے مذاکرات کے بارے میں بعض مثبت پیغامات ارسال کیے ہیں لیکن، میڈیا پر جو موقف پیش کر رہا ہے وہ اس سے بالکل مختلف ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular