Fri Oct 23, 2026

اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، 2 مزاحمت کار شہید اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، 2 مزاحمت کار شہید

Israeli soldiers and emergency personnel gather near ambulances following a shooting attack near Yehuda Junction, near Hebron, in the occupied West Bank, Friday, Oct. 23, 2026. (AP Photo/Mahmoud Illean)

رام اللہ : مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں صیہونی فوجی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم پانچ فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق الخلیل کے علاقے فرش الہوا کے داخلی راستے کے قریب واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا گیا، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مطابق مختصر تعاقب کے بعد اسرائیلی فوج نے حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر اور اس کے گرد و نواح کے متعدد دیہات کا محاصرہ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular