Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

علامہ شیخ صادق نجفی کی وفات مکتب تشیع کا بڑا علمی نقصان ہے، ترجمان مرکزی امامیہ کونسل

اسکردو : ترجمان مرکزی امامیہ کونسل نے کہا ہے کہ محکمہ شرعیہ اسکردو کے سرپرست امام جمعہ و الجماعت کچورہ بلتستان حجتہ الاسلام علامہ شیخ صادق نجفی کی وفات مکتب تشیع پاکستان کا بڑا علمی نقصان ہے، مرحوم علم و تحقیق کے میدان میں نمایاں مقام رکھتے تھے، ان کے انتقال سے علمی دنیا میں بڑا خلاء پیدا ہوگیا ہے، مرحوم کی شخصیت ایسی دلنواز، حیات افروز اور باغ و بہار تھی، جن کی تمام خصوصیات کو بیان کرنا شاید ممکن نہیں علاوہ ازیں بلتستان کی معروف ادبی شخصیت رکن اسمبلی راجہ اعظم صاحب کے والد محترم راجہ محمد علی صاحب کی المناک رحلت پر بھی مرحوم کے لواحقین ،علمائے امامیہ بلتستان ، مرحومین کے چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی درجات کے لیے دعاگو ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular