Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی پشت میں خنجر، صیہونی وزیراعظم کے ابوظہبی میں ڈیرے

ابوظہبی: صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظہبی میں ڈیرے ڈال دئے. صیہونی وزیراعظم نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاہد النہیان سے ملاقات کی۔شیخ محمد بن زاہد النہیان نے مشرق وسطیٰ میں استحکام کی امید کا اظہار کرتے ہوئے دونوں قوموں اور خطے کے عوام کے مفادات میں مزید مثبت اقدامات کی طرف تعاون پر مبنی تعلقات آگے بڑھانے پر بات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو صیہونی حکام نے تاریخی قرار دیا اوریو اے ای کی دوطرفہ تجارت صرف 2021 میں اب تک تقریباً 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے تھے، یہ کسی بھی صیہونی وزیراعظم کا امارات کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular