Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس کا غزہ سے مکمل صفایا نہایت دشوار ہے، اسرائیلی وزیر جنگ کا اعتراف

تل ابیب : صیہونی وزیر جنگ یواف گیلانت نے کہا ہے کہ غزہ میں کئی ماہ کی شدید بمباری اور وحشیانہ حملوں کے بعد صہیونی حکومت اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ غزہ سے حماس کا مکمل صفایا نہایت ہی دشوار کام ہے اس کے لئے بہت زیادہ عرصہ درکار ہوگا۔ صیہونی وزیرجنگ یواف گیلانت نے کہا کہ غزہ کی جنگ حماس کی نابودی کے بغیر ختم نہیں ہوگی۔ یہ تصور نہیں کیا جاسکتا کہ غزہ میں جنگ ختم ہوجائے اور حماس باقی رہے۔ اگرچہ حماس کو ختم کرنے کے لئے بہت عرصہ درکار ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular