Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ہٹلر جیسا طرز عمل ہے، صدر ونیزویلا

کاراکس : وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے غزہ میں صیہونی درندگی کو ہٹلر کے طرزعمل سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل کی مساجد، اسپتالوں، گرجا گھروں اور آباد رہائشی عمارتوں پر بمباری کا موازنہ نازی فاشسٹ ایڈولف ہٹلر کے طرز عمل جیسا ہے۔ یہ جنگ نہیں فلسطینیوں کی براہ راست نسل کشی ہے۔ مادورو نے پوری دنیا میں غزہ اور فلسطینی کاز کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا فلسطین کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ وینزویلا کے صدر نے نیویارک، پیرس، میڈرڈ، جکارتہ، استنبول اور وینزویلا میں سڑکوں پر آنے والے بڑے ہجوم کی طرف اشارہ کیا۔ اور کہاکہ پوری دنیا کے آزاد لوگوں نے متحد ہوکر فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular