Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نڈر رہنما کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث افتخار و اعزاز ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی عالم اسلام کی ایک قد آور اور باوقار شخصیت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ باطل و غاصب طاقتوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرنا ایران کی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ عالم اسلام کے ایک نڈر، باشعور، بابصیرت اور امت مسلمہ کے اتحاد کے فروغ کے لیے متحرک رہنما کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث افتخار و اعزاز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کے اس عظیم رہنما کی راہ میں قوم کے ہر فرد کی نظریں بچھی ہوئی ہیں۔ ہم سب دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ایرانی صدر ان کے وفد اور دیگر معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular