Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکا کا یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بم دینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اپنے اتحادیوں اور انسانی حقوق اداروں کی مخالفت کے باوجود یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا۔ پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ یوکرین کو نئے ہتھیار اور گولہ بارود فراہم کرے گا۔اس نے کہا کہ کیف نے ان ہتھیاروں کو اپنی سرزمین پرمحفوظ طریقے سے استعمال کرنے کا عہد کیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ نہ پھٹنے والے کلسٹر بموں سے شہریوں کو نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔ اسی لئے جب تک ہوسکا فیصلے کو موخر رکھا۔ لیکن روس کی جیت یوکرین کے کلسٹر بموں کے حصول کے خطرات سے بھی زیادہ خراب ہے۔ انہوں نے کیف کو کلسٹر بم فراہم کرنا امریکی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا۔ صدر جوبائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دیا اور کہا کہ اتحادیوں سے بھی بات کی تھی۔ یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے اپنے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کردیے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular