Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

حماس کے حملوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے سات اکتوبر 2023 کے حملے اور بعد کی ناکامیوں کی تحقیقات کے لیے روایتی ریاستی کمیشن کے بجائے آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا کہ کمیشن کا مینڈیٹ کابینہ طے کرے گی اور اس کی تشکیل عوامی قبولیت حاصل کرنے کی کوشش کے ساتھ کی جائے گی۔ فیصلے کے مطابق کمیشن کو مکمل تحقیقاتی اختیارات دیے جائیں گے۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو ایک خصوصی وزارتی پینل تشکیل دیں گے جو تحقیقات کے موضوعات اور مدت کا تعین کرے گا۔ جبکہ کمیشن کو سفارشات پیش کرنے کے لیے 45 دن دیے گئے ہیں۔ حکومت نے اپنا فیصلہ ہائی کورٹ آف جسٹس کو بھی ارسال کیا ہے اور عدالت کو یقین دلایا ہے کہ وہ 60 روز میں کمیشن کی تشکیل کی پیش رفت سے آگاہ کرے گی، جیسا کہ عدالت نے ہدایت کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular