Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران میں 35 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز 20 اکتوبر سے ہوگا

تہران: ایران میں 35 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 20 اکتوبر کو شروع ہوگی اوراس ویبینار سے 514 شخصیات خطاب کریں گی۔ تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل حجتہ الاسلام حمید شہریاری نےنیوزکانفرنس میں بتایا کہ وحدت اسلامی کانفرنس سے 16ملکوں کی230شخصیات شرکت اور براہ راست خطاب کریں گی جبکہ 52 شخصیات آن لائن خطاب کریں گی۔ سیاسی و ثقافتی شخصیات پر مشتمل 180مقررین ایران سے متعلق ہوں گی۔ یہ کانفرنس 25 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس کا مقصد، مسلمانان عالم میں اتحاد و یکجہتی اور علماء و دانشوروں کے نظریات میں یکجہتی پیدا کرنا اور عالم اسلام میں اتحاد کے لئے پیش کئے گئے طریقوں کا جائزہ لینا ہے تاکہ مسلمانوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں مدد مل سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular