Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سپریم کورٹ کے 28 ویں چیف جسٹس، جسٹس عمر عطا بندیال نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے 28 ویں چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان، وزرا ، جج صاحبان، اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک ہوئے۔ جسٹس عمر عطا بندیال ملک کے 28ویں چیف جسٹس ہیں وہ 16ستمبر 2023 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔پاکستان کے27 ویں چیف جسٹس گلزار احمد اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular